Featured posts

Latest posts

All
technology
science

پاکیزگی اور صفائی ستھرائی کی اہمیت

مولانا عصمت اللہ نظامانی اسلام میں صفائی ستھرائی اور نظافت کی بہت اہمیت ہے، یہ کہ انسان کے جسم اور کپڑوں کی پاکی اور ظاہری نظافت ہو، یا قلب وذہن کو برے خیالات سے، زبان کو بدگوئی، نظر کو بدنظری سے بچانا اور باطنی پاکی ہو، ہر قسم کی نظافت اور اس سے متعلق احکام…

Read More

کھانے کا ٹوکن فروخت کرنے کا حکم

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال: کیا کھانے کا ٹوکن فروخت کرسکتے ہیں؟ جواب: واضح رہے کہ اگر کھانے کا ٹوکن خود اپنے پیسوں سے خریدا ہو (ادارے کی جانب سے نہ ملا ہو)تو خود استعمال نہ کرنے کی صورت میں اتنے ہی پیسوں میں بغیر کمی بیشی کے کسی دوسرے کو فروخت…

Read More

بچوں کو مسجد سے بھگانا

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال: سات سال کے بچوں کو شرارت کرنے پر مسجد سے دھکے دے کر بھگانے کا اختیار کس کے پاس ہے ؟ اور بچے کا بغاوت کرکے مسجد سے منہ موڑنا اس کا گناہ کس پر ہے؟ اب اگر مسجد کو سکون کی جگہ بنانا ہے تو سب…

Read More

بلڈنگ کمیٹی کی جانب سے نئے خریدار یا کرایہ دار سے فیس لینے کا حکم

آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال: میں کراچی میں ایک36 فلیٹ پر مشتمل بلڈنگ میں رہائش پذیر ہوں، جہاں مینجمنٹ کے معاملات ایک کمیٹی سنبھالتی ہے۔ بلڈنگ کے قوانین کے مطابق، ہر نیا خریدار یا کرایہ دار فلیٹ لینے سے پہلے کمیٹی سے NOC حاصل کرے گا اور اس مد میں مخصوص رقم…

Read More

حُرمتِ مصاہرت کا ایک مسئلہ

تفہیم المسائل سوال: کچھ عرصہ قبل میرے سسر نے میرے جسم پر ہاتھ پھیرا، میں فوری دور ہٹ گئی، یہ سب اچانک ہوا، ان کے ہاتھ کا صرف لمس محسوس ہوا، ہاتھ کی گرمی جسم پر محسوس نہیں ہوئی، اس بات کا ذکر میں نے اپنے شوہر سے کیا، گھر میں اس پر بات ہوئی،…

Read More

’’جہاد‘‘ دین کا بنیادی شعار، امن و سلامتی کا استعارہ

مولانا حافظ عبدالرحمٰن سلفی فرائض اسلام میں سے ایک اہم ترین فریضہ ’’جہاد فی سبیل اللہ ہے۔ یہ وہ فریضہ ہے جو امت مسلمہ کی سربلندی و افتخار اور افراد امت کی سرخروئی کا باعث رہا ہے۔ جہاد فی سبیل اللہ کی قرآن مجید اور احادیث رسول ﷺ میں بڑی فضیلت اور مجاہدین اسلام اور…

Read More

بارڈر ایریا فوجی یونٹ میں نمازِ جمعہ کا قیام

تفہیم المسائل سوال: ہمارا یونٹ بارڈرایریا پر ملکی سلامتی کے لیے ڈیوٹی انجام دیتا ہے، جس میں چھ سو سے زائد جوان ہیں۔ 100جوان ہمہ وقت یونٹ میں رہتے ہیں، باقی نفری مختلف پوسٹوں پر تعینات ہوتی ہے، یونٹ کے قریب بیس کلومیٹر تک کوئی آبادی نہیں ہے۔  یونٹ کے تمام جوانوں کی ضروریات یونٹ…

Read More

معاشرے میں پائی جانے والی اخلاقی برائیاں

ڈاکٹر نعمان نعیم (گزشتہ سے پیوستہ) غرور و تکبر … ’’غرور و تکبر‘‘ ایک سنگین اخلاقی برائی ہے جو انسان کے اخلاقی معیار کو متاثر کرتی ہے اور اس کے رشتوں میں دراڑ پیدا کرتی ہے۔ یہ برائی انسان کو اپنی کامیابیوں اور خوبیوں پر ایسا فخر کرنے پر مجبور کرتی ہے کہ وہ دوسروں…

Read More

قرآنِ کریم اور ہماری زندگی

پروفیسر خالد اقبال جیلانی قرآن اللہ کا آخری کلام ہے ۔ اللہ نے انسانوں کو جو علم دینا تھا، وہ قرآن کے اندر آخری مرتبہ مکمل شکل میں دے دیا گیا۔ نزول قرآن ایک ایسا واقعہ ہے، جو بلاشبہ اب قیامت تک دوبارہ رونما نہیں ہوگا۔ اگر کوئی مورخ ہر قسم کے اثرات سے الگ…

Read More

کراہ ارض پر حیات کا رکھوالا

یہ پودوں سے لے کر انسانوں تک کونشوونما کے مواقعے فراہم کرتا ہے سورج ہی کی روشنی سے پودوں میں فوٹوسینتھیسز کا عمل، جو کہ ایسا کیمیائی عمل ہے، جس میں پودے فضا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ، پانی اور روشنی حاصل کر کے گلوکوس اور آکسیجن بناتے ہیں، فضا میں آکسیجن کو خارج کرتے ہیں…

Read More